Ø+ضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام اØ+مد بھی ہے آپ کا لقب امّی ہے یعنی جس Ù†Û’ کسی سے نہ پڑھا ہو دراصل آپ Ù†Û’ دنیا میں کسی انسان سے لکھنا پڑھنا نہیں سیکھا

آپ کئ امی ہونے کا Ø+قیقی راز کیا ہے اس Ú©Ùˆ تو صرف اللہ تبارک وتعالی جانتا ہے

چند Ø+کمتیں اور فوائد معلوم ہوتے ہیں

1Û” تمام دنیا Ú©Ùˆ علم Ùˆ Ø+کمت سکھانے والے Ø+ضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہوں اور آپ کا استاد صرف اللہ تعالی ہو۔ کوئی انسان آپ کا استاد نہ ہو تا کہ کبھی کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ پیغمبر تو میرا پڑھایا ہوا شاگرد ہے

2Û” کبھی کوئی شخص یہ نہ سوچ سکے کہ فلاں آدمی Ù†Û’ Ø+ضور صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ پڑھایا تو یہ استاد Ø+ضور صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ علم والا ہوگا

3Û” Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ بارے میں کوئی یہ وہم بھی نہ کر سکے کہ Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ Ù¾Ú‘Ú¾Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ آدمی تھے اس لیے انہوں Ù†Û’ خود ہی قرآن Ú©ÛŒ آیتوں Ú©Ùˆ اپنی طرف سے بنا کر پیش کیا اور قرآن ان کا بنایا ہوا کلام ہے

4Û” آپ صلی اللہ علیہ وسلم ساری دنیا Ú©Ùˆ کتاب Ùˆ Ø+کمت Ú©ÛŒ تعلیم دیں تو کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ پہلی اور پرانی کتابوں Ú©Ùˆ دیکھ کر اس قسم Ú©ÛŒ ان مول اور انقلاب آفرین تعلیمات دنیا Ú©Û’ سامنے پیش کر رہے ہیں

5Û”. اگر Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی استاد ہوتا تو آپ Ú©Ùˆ تعظیم کرنی پڑتی Ø+الاں کہ Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ خالق کائنات Ù†Û’ اس لیے پیدا فرمایا تھا کہ سارا عالم آپ Ú©ÛŒ تعظیم کرے اس لیے رب تعالی Ù†Û’ گوارہ نہیں فرمایا کہ میرے Ù…Ø+بوب کا کوئی استاد ہو