عمر بن ابو سلمہ (رضی اللہ عنہ) روایت کرتے ہیں کے میں رسول الله (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دیکھ بھال میں تھا اور میں اپنے ہاتھ کھانے کے برتن میں ادھر ادھر مار رہا تھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا. "لڑکے! الله کا نام لیا کرو (کھانے سے پہلے) اور داہنے ہاتھ سے کھایا کرو اور وہ کھایا کرو جو تمھارے نزدیک ہو.
... [ مسلم، کتاب:23 ، حدیث:5012 ]