)Ø+ضرت ابوہریرہ ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ù†Û’ فرمایا جب انسان مر جاتا ہے تو تین اعمال Ú©Û’ علاوہ تمام اعمال منقطع ہو جاتے ہیں صدقہ جاریہ یا وہ علم جس سے نفع اٹھایا جائے یا نیک اولاد جو اس Ú©Û’ لیے دعا کرتی رہے۔

[ صØ+ÛŒØ+ مسلم، جلد دوم، Ø+دیث نمبر: 1730 ]