جنگ اØ+د میں Ø+ضور صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’
Ø+ضرت سعد بن ابی وقاص سے یہ جملہ کہا تھا کہ میرے ماں باپ تم پر قربان تیر پر تیر چلاتا جا۔۔

تمام لوگ Ø+ضورعالی مرتبت صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنے ماں باپ قربان کرتے ہیں اور Ø+ضور صلی اللہ علیہ وسلم Ø+ضرت سعد بن ابی وقاص پر اپنے ماں باپ قربان کررہے ہیں عظمت صØ+ابہ میں Ø+ضرت سعد بن ابی وقاص کا ایک انوکھا اعزاز ہے ( زہے مقدر زہے نصیب)

(بخاری کتاب المغازی غزوۂ اØ+د)