Results 1 to 1 of 1

Thread: Muhabbat Tu Ujli Rooh Mai Be Dharak Rehti Hai

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel Muhabbat Tu Ujli Rooh Mai Be Dharak Rehti Hai

    اب لوگ فارغ وقت میں Ù…Ø+بّت کرتے ہیں جیسے کوئی اداکار استج پر جانے سے پہلے ماسک پہن لیتا ہے
    اور اپنا کردار ادا کرنے کے بعد ڈریسسنگ روم میں آتے ہی ماسک اتار کر اپنے گھر کی راہ لیتا ہے-
    Ù…Ø+بّت Ú©Û’ لئے غیر معمولی صورت Ø+ال میں ایک ہونا پڑتا ہے دوسرے Ú©Û’ اندر جگہ چاہیے ہوتی ہے مگر
    آجکل لوگ دنیا Ú©ÛŒ مصلØ+توں اور دولت Ú©Û’ انبار سے اس قدر بھر گئے ہیں Ú©Û’ ان اندر Ù…Ø+بّت Ú©Û’ لئے جگہ بچی ہی
    نہیں اور نہ ہی ان کے پاس وقت ہے-


    Ù…Ø+بّت تو اجلی روØ+ میں بےدھڑک رہتی ہے ایماندار دل Ú©ÛŒ دھڑکنوں میں، اونچی چھتوں والے خالی چرچ Ú©ÛŒ دیوار میں،
    سولی Ù¾Û’ ٹنگی مسیØ+ا Ú©ÛŒ شبیہ Ú©Û’ مقدس سناٹے میں مہکتی ہے - گھنگھور خاموشی میں پل پل بھیگتی ہے - بے ریا آنکھوں میں
    جنگل Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ Ú©ÛŒ طرØ+ پھیلتی ہے, شفاف سانسوں میں دریا Ú©ÛŒ طرØ+ بہتی ہے-

    مظہر السلام Ú©Û’ ناول Ù…Ø+بّت: مردہ پھولوں Ú©ÛŒ سمفنی سے اقتباس
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:26 PM.
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •