Bohat acchi shearing ki app nay st
ابوہریرہ (رضی الله عنہ) سے روایت ہے جب تم میں سے کوئی روزے کی حالت میں صبح اٹھتا ہے،اسے چاہیے کے وہ نہ ہی فحش زبان استعمال کرے اور نہ جہالت کی کوئی حرکت کرے. اور اگر کوئی اس کے نقصان پہنچائے یا اس کے ساتھ جھگڑے، تو وہ کہے: "میں روزے سے ہوں، ميں روزے سے ہوں."
... [ مسلم، کتاب:6 ، حدیث:2563 ]
Bohat acchi shearing ki app nay st
jazakAllah khair