Results 1 to 8 of 8

Thread: Takiya

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Takiya


    میں نے چپ چاپ وہ تکیہ لے کر اپنے زانوں تلے دبا لیا - اور میری آنکھوں کے سامنے وہ تمام لڑکیاں گھوم گئیں جنھوں نے میری زندگی میں اپنے اپنے مقام پر مجھے تکیے دیے تھے -

    عورت Ú©ÛŒ Ù…Ø+بّت کا سب سے بڑا مظہر مرد Ú©Ùˆ تکیہ دینا ہے -

    وہ کیسے بھی آرام سے کیوں نہ بیٹھا ہو ، عورت اسے سہارا ضرور دے گی -

    چاہے وہ سہارا کتنا ہی وقتی کیوں نہ ہو -

    چاہے وہ عورت کیسی بھی کاروباری کیوں نہ ہو -

    چاہے وہ قیام کتنا ہی مختصر کیوں نہ ہو -

    طوائف ہو یا ائر ہوسٹس تکیہ ضرور پیش کرے گی -

    از اشفاق اØ+مد سفر در سفر ٣٥
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:15 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •