Results 1 to 3 of 3

Thread: Ayadat Karna Mana Hai

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ayadat Karna Mana Hai


    عیادت کرنامنع ہے۔

    "یہ عیادت کے ذکر میں پاکستان کہاں سے آگیا!"

    کیا تمہیں۔۔۔۔ پتہ ہے یہ کیسے درمیان میں آگیا؟ یہ لوگ بیمار پاکستان Ú©ÛŒ عیادت دن میں کئی بار کرتے ہیں۔ مگر ان میں سے کوئی بھی اس Ú©ÛŒ صØ+ت یابی Ú©Û’ لیے اپنا کردار ادا نہیں کرتا۔ صØ+افی سچ نہیں لکھتا۔ استاد موسی Ú©ÛŒ بجائےفرعون پیدا کرتا ہے۔ سیاست دان اقتدار Ú©Û’ نشے میں ملک دشمنوں سے Ú¯Ù¹Ú¾ جوڑ کرلیتا ہے، انکم ٹیکس والے لاکھوں Ú©Û’ لیے کروڑوں کا ٹیکس Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیتے ہیں، صنعت کار ہوس زر میں مبتلا ہے، Ø+کمران Ú©Ùˆ Ø+کومت کا چسکہ ہے۔ دانشور دل Ú©ÛŒ باتیں کہنے Ú©ÛŒ بجائے فیشن Ú©ÛŒ باتیں کرتا ہے۔ جرنیل ہتھیار ڈال دیتا ہے اور دشمن Ú©Ùˆ اپنے ہوائی اڈے اور سڑکیں دے دیتا ہے, اور اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ یہ سب لوگ پاکستان Ú©ÛŒ عیادت بھی کرتے رہتے ہیں۔اور اس Ú©Û’ دکھوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ میں تو انہی دنوں میں ایک تختی لکھوا کر مینار پاکستان پر لگا رہا ہوں!"

    "کون سی تختی؟"

    "چندلفظوں پرمشتمل تختی۔۔۔۔ اس پر لکھا ہو گا "عیادت کرنا منع ہے۔"

    (عطاء الØ+Ù‚ قاسمی)
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 10:09 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •