Results 1 to 4 of 4

Thread: ’’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ’’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟


    ’’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟ (تو نے ہمیں ملنا چھوڑ دیا)، کیا ہماری ملاقات کا وقت نہیں آیا؟‘‘
    خواب سے بیدار ہوتے ہی اونٹنی پر سوار ہو کر لبیک! یا سیدی یا رسول اﷲ! کہتے ہوئے مدینہ منورہ Ú©ÛŒ طرف روانہ ہوگئے۔ جب مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے مسجدِ نبوی پہنچ کر Ø+ضرت بلال رضی اللہ عنہ Ú©ÛŒ نگاہوں Ù†Û’ عالمِ وارفتگی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Ùˆ ڈھونڈنا شروع کیا۔ کبھی مسجد میں تلاش کرتے اور …کبھی Ø+جروں میں، جب کہیں نہ پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ قبر انور پر سر رکھ کر رونا شروع کر دیا اور عرض کیا : یا رسول اللہ! آپ Ù†Û’ فرمایا تھا کہ آکر مل جاؤ، غلام Ø+لب سے بہرِ ملاقات Ø+اضر ہوا ہے۔ یہ کہا اور بے ہوش ہو کر مزارِ پُر انوار Ú©Û’ پاس گر Ù¾Ú‘Û’ØŒ کافی دیر بعد ہوش آیا۔ اتنے میں سارے مدینے میں یہ خبر پھیل گئی کہ مؤذنِ رسول Ø+ضرت بلال رضی اللہ عنہ آگئے ہیں۔ مدینہ طیبہ Ú©Û’ بوڑھے، جوان، مرد، عورتیں اور بچے اکٹھے ہو کر عرض کرنے Ù„Ú¯Û’ کہ بلال! ایک دفعہ وہ اذان سنا دو جو Ù…Ø+بوبِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ زمانے میں سناتے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا : میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ میں جب اذان پڑھتا تھا تو اشہد ان Ù…Ø+مداً رسول اﷲ کہتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ زیارت سے مشرف ہوتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ دیدار سے اپنی آنکھوں Ú©Ùˆ Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© پہنچاتا تھا۔ اب یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے کسے دیکھوں گا؟
    بعض صØ+ابہ کرام رضی اللہ عنہ Ù†Û’ مشورہ دیا کہ Ø+سنین کریمین رضی اﷲ عنہما سے سفارش کروائی جائے، جب وہ Ø+ضرت بلال رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ اذان Ú©Û’ لیے کہیں Ú¯Û’ تو وہ انکار نہ کرسکیں Ú¯Û’Û” چنانچہ امام Ø+سین رضی اللہ عنہ Ù†Û’ Ø+ضرت بلال رضی اللہ عنہ کا ہاتھ Ù¾Ú©Ú‘ کر فرمایا :
    يا بلال! نشتهی نسمع أذانک الذی کنت تؤذن لرسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم فی المسجد.
    سبکی، شفاء السقام : 239
    هيتمی، الجوهر المنظم : 27
    ’’اے بلال! ہم آج آپ سے وہی اذان سننا چاہتے ہیں جو آپ (ہمارے ناناجان) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس مسجد میں سناتے تھے۔‘‘
    اب Ø+ضرت بلال رضی اللہ عنہ Ú©Ùˆ انکار کا چارا نہ تھا، لہٰذا اسی مقام پر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکر اذان دی جہاں Ø+ضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ ظاہری Ø+یات میں دیا کرتے تھے۔ بعد Ú©ÛŒ کیفیات کا Ø+ال کتبِ سیر میں یوں بیان ہوا ہے :
    ذهبي، سير أعلام النبلاء، 1 : 2358
    سبکي، شفاء السقام : 340
    Ø+لبي، السيرة الØ+لبيه، 3 : 308
    ’’جب آپ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ (بآوازِ بلند) اﷲ اکبر اﷲ اکبر کہا، مدینہ منورہ گونج اٹھا (آپ جیسے جیسے Ø¢Ú¯Û’ بڑھتے گئے جذبات میں اضافہ ہوتا چلا گیا)ØŒ جب اشھد ان لا الہ الا اﷲ Ú©Û’ کلمات ادا کئے گونج میں مزید اضافہ ہو گیا، جب اشھد ان Ù…Ø+مداً رسول اﷲ Ú©Û’ کلمات پر پہنچے تو تمام لوگ Ø+تی کہ پردہ نشین خواتین بھی گھروں سے باہر Ù†Ú©Ù„ آئیں (رقت Ùˆ گریہ زاری کا عجیب منظر تھا) لوگوں Ù†Û’ کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف Ù„Û’ آئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ وصال Ú©Û’ بعد مدینہ منورہ میں اس دن سے زیادہ رونے والے مرد Ùˆ زن نہیں دیکھے گئے۔

  2. #2
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default Re: ’’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: ’’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟

    khoob
    JAZAk ALLAH,.

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ’’اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟

    thanks for sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •