Results 1 to 10 of 17

Thread: Ghazal of the day ~*24th july 2012*~

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    cute Ghazal of the day ~*24th july 2012*~

    989321gyey13hzit - Ghazal of the day ~*24th july 2012*~

    کتنے الزام لگانا ہیں لگالے مجھ پر
    فرض بے وفائی کے سارے نبھا لے مجھ پر

    جھوٹ کی دنیا میں سچ کا چہرہ نہیں ملتا
    اب تو عادت سی ہو گئی ہیں پھر کوئی جھوٹ بنا لے مجھ پر

    ایک مظلوم کو تونے رسوائی کا خظاب بخشا ہیں
    تØ+متیں دینے والوں Ú©Ùˆ اور ہنسا Ù„Û’ مجھ پر

    کوئی فراغ کا لمØ+ہ نا کھونا تومجھے رسوا کرنے
    لوگوں میں پھر سے میرا جھوٹا تعارف سنا دے مجھ پر

    ایک بے وفا نے مجھ کو بےوفا کہ کر اپنی شرافت کا اڑایا ہے مزاق
    کچھ تو شرم باقی ہو اگر تو ندامت سے دو آنسو بہا لے مجھ کو

    ااپنی فطرت کا تو عادی ہیں تجھے کوئی اØ+ساس ہی نہی
    پھر کہانی بنا کر کوئی تماشا بنا لے مجھ پر

    میری برداشت کا جنازہ اٹھنے سے پہلے زارا
    اپنی منافق باتوں کوپھر سے آزما لے مجھ پر

    میرے اللہ تیرے انصاف سے میرا سر بلند رکھنا صدا
    تو ہی واØ+د ہیں میرے ساتھ کوئی اور ظلم سے بچا Ù„Û’ مجھ Ú©Ùˆ

    میری آہ سے اللہ بچائے سب کو
    تیرے انصاف کے جلوے خدا را دیکھا دے مجھ پر

    میرے آنسو کسی پر عذاب نا بن جائے ریشم
    غم چھوپانے کی کوئی آدا سیکھا دے مجھ پر

    (Resham)


    989321gyey13hzit - Ghazal of the day ~*24th july 2012*~
    Last edited by Hidden words; 24-07-2012 at 03:16 AM.
    suno hworiginal - Ghazal of the day ~*24th july 2012*~
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Ghazal of the day ~*24th july 2012*~ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Ghazal of the day ~*24th july 2012*~

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •