نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر کے روزہ ترک کرنےوالوں کے بارے اپنای خواب کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا، جب ہم پہاڑ کے پر پہنچے تو وہاں شدید قسم کی چیخ وپکار تھی میں نے کہا یہ آوازيں کیسی ہیں ؟ وہ کہنے لگے, یہ جہنمیوں کی آہ بکا ہے ، پھر مجھے اور آگے لے جایا گيا تومیں نے دیکھا کہ کچھ لوگوں کو کونچوں کے بل لٹکایا ہوا تھا ان کی باچھیں کٹی ہوئي تھیں اوران سے خون بہہ رہا تھا ، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا, میں نے فرشتوں سے پوچھا یہ کون ہیں ؟ وہ کہنے لگے, ' یہ وہ لوگ ہیں جو افطاری سے قبل ہی روزہ کھول دیتے تھے'

[ صØ+ÙŠØ+ الترغيب والترهيب، 1/ 420 ]