Results 1 to 8 of 8

Thread: قرآن مجید ۔۔۔۔

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default قرآن مجید ۔۔۔۔

    نوٹ۔ اس ماہِ رمضان Ú©ÛŒ رØ+مت Ùˆ برکت کہ شھر میں اللہ Ú©ÛŒ کتاب پر Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کا Ø+وصلہ Ú©ÛŒ ہو Û” رمضان میں ہی نبی کریم ï·º پر قرآن نازل ہوا یہ سوچ کر Ú©Ú†Ú¾ Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہو اپنے Ú©Ù… علم کہ باعث گر کوئی غلطی ہوئی ہونگی تو معزرت چاہونگی اور املاء Ú©ÛŒ غلطیاں نا ہو کوشش Ú©ÛŒ ہے گر ہوئی ہے تو آپ پلیز پوائنٹ اؤٹ کردیجئےگا Û” شکریہ

    قرآن مجید


    کتاب اللہ عزیز میں اللہ تعالی نے ہمیں علم کہ خزانہ سے نوازا ہے

    عالموں Ù†Û’ قرآن شریف کہ مزید مفاہم بیان کئے ہیں تفسیر کہ ساتھ، اور اللہ Ú©ÛŒ اس کتاب سےلازوال علم ہمیں ملتا ہے Û” جو کہیں بھی نہیں مل سکتا۔ ہر قسم کہ مسائل کا Ø+Ù„ ہر مشکل بیماری پریشانی ازدواجی زندگی سے لیکر ہر چھوٹی چھوٹی بات کا بیان درج ہے۔ بقول
    اللہ تعالی نےقرآن مجید Ú©ÛŒ بے شمار صفات خوبیاں بیان فرمائی گئی ہے Û” بغرض Ùˆ مقصد اسلا Ù… Ú©ÛŒ رہنمائی کہ لئے قرآن نازل ہوا اس رمضان مبارک کہ شھر میں اللہ تعالی Ù†Û’ رØ+مت Ùˆ برکت کا اضافہ تØ+فہ کہ طور پر ہمیں عطا کیا Û”
    انتشارِ اسلام اور قرآن Ú©ÛŒ فضیلت اور ہماری ہدایت Ùˆ برتری کہ لئے قرآن نازل ہوا Û” جب پہلی ÙˆØ+ÛŒ نازل ہوئی اور جیریل علیہ سلام Ù†Û’ رسول ï·º سےکہا اقراء باسم ربك الذی خلق اس آیت سے مکمل سورۃ علق سے ابتداء Ú©ÛŒ گئی ہے Û” اللہ تعالی Ù†Û’ ہمیں نایاب علم Ú©ÛŒ طرف اشارہ کردیا ہے
    رب العامین Ù†Û’ اشارہ کردیا کہ وہ انسان Ú©Ùˆ وہ علم عطاکرےگا جس کا اسے خود پتہ بھی نہیں ہے۔ اور بے Ø´Ú© رب العالمین Ù†Û’ ہمیں علم Ú©ÛŒ دولت سے نوازا اس پاک مقدس کتاب کہ تØ+ت اور قرآنی آیت کہ بعث خلق الإنسان من علق اقرأ
    وربك الأكرم الذي علم بالقلم علم الإنسان مالم يعلم﴾.

    اول السورۃ الآولی قرآن شریف Ú©ÛŒ اول آیات الکریمات ولمبارکات جس میں ابتداء خلق الانسان من علق فشرفه وكرمه بالعلم بے Ø+ساب جسکی ابتداء اللہ کہ نام سے ہوئی Û” اور جسکی انتہاء کبھی نہیں ہوسکتی۔ اس صادق کلام Ú©Ùˆ ہم تک پہنچانے میں رسولﷺ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت جد وجہد قلق کہ ساتھ جاری رہی جب تک آپ صلی علیہ وسلم Ù†Û’ اسے مکمل تکمیل سے ہم تک نا پہنچایا۔ اللہ کا یہ نایاب علم کا تØ+فہ قرآن شریف سے ہمیں ملا اور قراں شریف اس با برکت Ùˆ رØ+مت کہ ماہ، ماہِ رمضان میں الف صلاہ وسلام نبی کریم ï·º پر نازل ہوا۔ ﺷï®+ﺮ رﻣﻀﺎن اﻟﺬي أﻧﺰل ﻓﯿï®+ﺎ اﻟﻘﺮآن. کیا Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہے اس کتاب میں مگر افسوس ہم کتاب سے مستفید ہونے Ú©ÛŒ بجائے اسے الماری کہ کونے میں رکھ کر رمضان یا وفات Ú©ÛŒ مناسبات پر پڑھنا ضروری سمجھتے ہے Û”
    عربی قرآن کی اس مقدس کتاب میں تفسیر کہ ساتھ قرآن مجید کا نشر علماؤ ں نے تفسیر آیات کہ ساتھ بھی کیا ہیں ۔ ہے

    . اور اس کتاب اللہ العزیز سے ہمیں مستفید ہونے کا اور اسے Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ کا Ø+Ú©Ù… بھی اللہ اور رسول سے ہمیں ملا ہے قرآن مجید وہ کتاب ہےجس میں اللہ رب العالمین کا معجزانہ کلام ہے جو خاتم الانبیاٰء جناب Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم پر Ø+ضرت جبرئیل علیہ السلام Ú©Û’ واسطے سے نازل ہوا، تا کہ ہم اسے ہمیشہ پڑھیں Û” جس Ú©ÛŒ تلاوت کرنا عبادت ہے اور

    قرآن مجید کا Ø+فظ کرنا اورسیکهنا دنیا وآخرت Ú©ÛŒ افضل واعلی ترین متاع Ù‡Û’ اور جس کہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ کا اور تلاوت كا عظيم اجر وثواب بھی ہے

    اور جس کا آغاز سورۃ الفاتØ+ہ سے اور اختتام سورۃ الناس پر ہوتا ہے۔ اور قرآن مجید Ú©Û’ مزید نام بھی ہے، جیسے
    ا۔ القرآن Ù+الکتاب (2) الفرقان (3) التنزیل (4) الذکر (5) النور (6) الھدی (7) الرØ+متہ (8) اØ+سن الØ+دیث (9) الوØ+ÛŒ (10) الروØ+ (11) المبین (12) المجید (13) الØ+Ù‚Û”

    قرآن مجید میں بے شمار علم کا خزانہ ہے Û” اور جو لوگ قرآن مجید گھر اور مسجدوں میں پڑھتے اور سیکھاتے ہے Ø+دیث میں کہ وہ فرشتوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+فل میں شامل ہوتے ہے Û”Ø+ضرت أبِى هُرَيْرَةَ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا کہ جو لوگ مسجد میں قرآن Ú©ÛŒ تلاوت کرتے ہیں اور قرآن کا درس دیتے ہیں تو ان پر ( الله تعالی Ú©ÛŒ جانب سے ) سکینہ نازل ہوتا ہے اور رØ+مت ان Ú©Ùˆ ڈهانپ لیتی ہے اور فرشتے ان Ú©Ùˆ گهیر لیتے ہیں اور اللہ تعالی ان لوگوں کا ذکر فرشتوں Ú©ÛŒ جماعت میں کرتے ہیں
    ایک نظر پیش کرنا جاہونگی قرآن مجید کہ فوائد کی طرف
    یہ وہ مقدس کتاب جس میں

    قرآن مجید میں وارد شده خاتم النبيين والمرسلين صلى الله عليه وسلم کے
    أسماء وصفات مباركه

    Ø£Ø+مد - الأمين - أول المؤمنين- أول المسلمين - أول العابدين - البرهان - البشير- خاتم النبيين- داعياً الى الله - رØ+مةً للعالمين - رØ+يم - رسول - رسول الله - رسول امين - رسول مبين - رسول كريم - رؤوف - سراجاً منيراً - شاهداً - شهيد - صاØ+ب - عبد الله - مبشّر - Ù…Ø+مد - المدثِّر - المزمِّل - مذكّر - منذر - ناصØ+ أمين - النبي - النبي الأمّي - نذير - النذير المبين - وليّ .

    قرآن مجید میں وارد شده روز قيامت کی اسماء وصفات ہے۔


    الآخرة - الخافضة - الØ+اقّة - الرّاجفة - الرّادفة - الرّافعة - الساعة - الصاخّة - الغاشية - القارعة - المعاد - الواقعة - اليوم الآخر- يوم البعث - يوم تُبلى السرائر - يوم التغابن - يوم التّلاق - يوم التناد - يوم الجمع - يوم الØ+ساب - يوم الØ+سرة - يوم الØ+Ù‚ - يوم الخروج - يوم الخلود - يوم الدين - يوم عسير - يوم عظيم - يوم عقيم - يوم الفتØ+ - يوم الفصل - يوم القيامة - يوم كبير - يوم Ù…Ø+يط - يوم مشهود - يوم معلوم - يوم موعود - يوم الوعيد - يوم الجزاء - يوم النّدامة - يوم الشهادة - يوم النشور - يوم لاينفع مال ولابنون إلاّ من اتى الله بقلب سليم.
    .
    قرآن مجید میں وارد شده جنت کے أسماء وانواؑع ہیں


    جنات عدن - جنات الفردوس - جنّات المأوى - جنات النعيم - جنّة الخلد - جنة عالية - دار السلام - دار القرار - دار المتقين - دار المقامة - روضات الجنّات - الدار الآخرة - الØ+سنى - الفضل .

    قرآن مجید میں وارد شده جهنم کے أسماء والقاب ہے ۔

    الهاوية - الشّوى - اللظى - النار - السموم - الساهرة - الØ+ُطمة - الجØ+يم - بئس المصير - بئس القرار - بئس المهاد - بئس الورد المورود - جهنّم - الØ+افرة - دار البوار - دار الفاسقينَ - السّقر - السّعير- سوء الدار .

    قرآن مجید میں وارد فرشتون کے أسماء ہے ۔

    جبريل "الروØ+ الامين " هاروت ØŒ ماروت ØŒ ميكال ØŒ مالك

    قرآن مجید میں وارد شده عورتوں کے أسماء

    قرآن مجید میں صرف ایک عورت کا نام آیا صراØ+Ø© Ù‡Û’ ØŒ یعنی سيدتنا مريم بنت عمران عليها السلام ØŒ ان Ú©Û’ علاوه لقب وکنیت Ú©Û’ ساتهہ صرف أم موسى وامرأة فرعون ØŒ وامرأة العزیز، کا ذکرآیا Ù‡Û’ ØŒ اور قرآن مجید Ú©ÛŒ ایک سورت
    ( سورة مريم ). Ø+ضرت مریم عليها السلام Ú©Û’ نام پر Ù‡Û’ ØŒ

    قرآن مجید میں وارد شده ملکوں اور شہروں کے أسماء مجود ہیں ۔

    اورالله تعالى كا یہ كلام مبارك ہے۔ قرآن مجيد میں تمام روØ+اني وجسماني أمراض Ú©Û’ ليئے كـامل ومكمل شـفـــــاء عطا کرتا ہے۔ اور جو لوگ اللہ تعالی کہ اس کلام پر ایمان لاتے ہیں اور اس Ú©ÛŒ تصدیق کرتے ہیں قرآن مجید
    شفاء ورØ+مت بنکے ان کہ ساتھ ہوتا ہے Û” یعنی دلوں Ú©Û’ أمراض شك ونفاق ØŒ وشرك ØŒ ومیل Ø+سد Ø+قد ØŒ Ø´Ú©ÙˆÚ© وزيغ وميل وشبہات وجہالت وضلالت وغیره ØŒ روØ+اني أمراض سے قرآن مجید شفاء بخشتا ہے Û” بے شمار مسنون دعاؤں اور اذکار وظائف Ù†Û’ بھی ہمیں ہمشہ مستفید ہی رکھا ہے Û” اس میں چند سورہ کا تذکرہ کرنا چاہونگی جن میں سورۃ شمس میں یہ ہے کہ جس طرØ+ سورج اور چاند ØŒ دن اور رات زمیں اور آسماں ایک دوسرے سے مختلف اور اپنے



    آثار Ùˆ نتائج میں متضاد ہیں، اسی طرØ+ نیکی اور بدی بھی ایک دوسرے سے مختلف اور اپنے آثار Ùˆ نتائج میں متضاد ہیں دوسرے Ø+صے میں قوم ثمود Ú©ÛŒ تاریخی نظیر Ú©Ùˆ پیش کرتے ہوئے رسالت Ú©ÛŒ اہمیت سمجھائی گئی ہے۔ رسول دنیا میں اس لیے بھیجا جاتا ہے کہ بھلائی اور برائی کا جو الہامی علم اللہ Ù†Û’ انسان Ú©ÛŒ فطرت میں رکھ دیا ہے وہ بجائے خود انسان Ú©ÛŒ ہدایت Ú©Û’ لیے کافی نہیں ہے، بلکہ اس Ú©Ùˆ پوری طرØ+ نہ سمجھنے Ú©ÛŒ وجہ سے ہی انسان خیر Ùˆ شر Ú©Û’ غلط فلسفے اور معیار تجویز کر کر Ú©Û’ گمراہ ہوتا رہا ہے۔ اس بنا پر اللہ تعالٰی Ù†Û’ اس فطری الہام Ú©ÛŒ مدد Ú©Û’ لیے انبیاء علیہم السلام پر واضØ+ اور صاف صاف ÙˆØ+ÛŒ نازل فرمائی تاکہ وہ لوگوں Ú©Ùˆ کھول کر بتائیں کہ نیکی کیا ہے اور بدی کیا۔۔ سورہ الرØ+من میں علم کا خزانہ موجود ہے Û” علمائے تفسیر بالعموم اس سورت Ú©Ùˆ Ù…Ú©ÛŒ قرار دیتے ہیں۔ قرآن مجید Ú©ÛŒ یہ ایک ہی سورت ہے جس میں انسان Ú©Û’ ساتھ زمین Ú©ÛŒ دوسری با اختیار مخلوق، جنوں Ú©Ùˆ بھی براہ راست خطاب کیا گيا ہے، علوم میں قرآن میں ہر سورہ Ú©ÛŒ آیات Ú©ÛŒ تفصیل درج ہے Û” جیسے اکثر مشکلات اور سختی Ùˆ پریشانی میں سورہ

    یٰس

    Ú©ÛŒ 36 ویں سورت جسے "قرآن کا دل" کہا جاتا ہے۔ اس میں 5 رکوع اور 83 آیات ہیں۔جس طرØ+ سورۃ فاتØ+ہ Ú©Ùˆ ام القرآن فرمایا گیا ہے۔ فاتØ+ہ Ú©Ùˆ ام القرآن قرار دینے Ú©ÛŒ وجہ یہ ہے کہ اس میں قرآن مجید Ú©ÛŒ پوری تعلیم کا خلاصہ Ø¢ گیا ہے۔ اور یٰس Ú©Ùˆ قرآن کا دھڑکتا ہوا دل اس لیے فرمایا گیا ہے کہ وہ قرآن Ú©ÛŒ دعوت Ú©Ùˆ نہایت پر زور طریقے سے پیش کرتی ہے ØŒ جس سے جمود ٹوٹتا اور روØ+ میں Ø+رکت پیدا ہوتی ہے Û” جو لوگ سورہ یٰس

    پڑھتے ہیں ان پر
    رØ+مت Ùˆ برکت نازل ہوتی ہے اور بہت سے فوائد اور فضیلت ہے سورہ
    یٰس

    قرآن کا دل ہے جسے Ù¾Ú‘Ú¾ کر انسان Ú©Ùˆ سکون بھی ملتا ہے Û” بے شمار سورہ ایسے ہے جو ہر بلاء جن Ùˆ شیا طین سے بھی ہمیں Ù…Ø+فوظ رکھتے ہے اللہ کہ اس لا زوال علم سے مستفید ہونے Ú©ÛŒ کوشش کریں نا کہ اسے صرف رمضان میں Ù¾Ú‘Ú¾ لیں اور پھر دوسرے رمضان تک اس Ú©ÛŒ طرف رجوع ہونا بھی گوراہ نا کریں Û” مجھے بہت تعجب ہوتا ہے علم اللہ واسع ہے اوراپنے ہی گھر میں موجود ہیں تو ہم طرØ+ طرØ+ Ú©ÛŒ پڑھائی کرتے ہے اور اپنے آنے والی زندگی کہ لئے بچوں Ú©Ùˆ بھی سکول اور فیوچر کا درس سمجھاتے ہے لیکن بہت سے گھر ایسے ہے جہاں بجوں Ú©Ùˆ قرآن مجید Ú©ÛŒ تعلیم سے انھیں Ù…Ø+روم رکھتے ہیں Û” اس عظیم علم سے Ù…Ø+روم رکھنا بھی گناہ ہے Û” بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ قرآن Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ بھی نہیں آتا افسوس ہے ایسے والدین پر جو فانی دنیا Ú©ÛŒ طرف غور Ùˆ فکر سے کام لیتے ہے لیکن آخرت Ú©ÛŒ کوئی فکر نہیں کرتے بس اس علومِ قرآن سے اپنے بچوں Ú©Ùˆ بھی مستفید رکھیں اور خود بھی رہیں Û” بچپن سے ہی کلام اللہ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت ان کہ دلوں میں گھر کردے اگر تو اللہ کہ کرم سے بہت سے بچے Ø+افظ قرآن بھی بن سکتے ہیں Û” اختمام میں بس اللہ Ú©ÛŒ کتاب سے Ù…Ø+بت کریں اور بے شمار علم Ø+اصل کرنے کہ لئے اسے پڑھیں اور سمجھیں تفسیر القرآن کہ ساتھ اور اس پر عمل بھی کریں Ø+قوق القرآن سے عمل جاری رکھیں Û” اللہ رØ+مت اور برکت کا خزانہ آپ کہ گھر پہنچا دینگا اور ہر بلاؤں Ùˆ مشکلوں سے بھی Ù…Ø+فوظ رکھیں گا Û” بس Ú©Ú†Ú¾ وقت نکال کر اسے پڑھیں اور سمجھے اللہ اپنی رØ+مت سے آپ کا ہر کام کارساز کرے گا اور اس پر عقیدہ رکھیں کیوں کہ جو اس پر عقیدہ نہیں رکھتا وہ اسلام سے خارج کہلاتا ہے Û” ایمان اور عقیدے سے اس کلام پاک Ú©Ùˆ پڑھیں ار دوسروں Ú©Ùˆ بھی پڑھائے اور سمجھائے اللہ آپ کہ اس عمل پر بھی فرشتوں Ú©ÛŒ جماعت میں آپ کا ذکر ہونگا Û” انشا Ø¡ اللہ
    اللہ ہم سب کو ہدایت عطا کریں اور اس کلام پاک پر عمل کرنے کی توفیق دیے آمین



    رائٹر ریشم


    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”
    Last edited by *resham*; 25-07-2012 at 08:56 AM.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: قرآن مجید ۔۔۔۔

    Subhaan ALLAH
    bohat zabardast likha hai Bohat khubsurat
    Jazak ALLAH khair
    likhti rahiye khush rahiye

    eq2hdk - قرآن مجید ۔۔۔۔

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: قرآن مجید ۔۔۔۔

    wah bohaat zabrdast likha ma sha ALLAH

    bohaat umda tareeqay se likha ap ne siso,aisey he likhti rahein
    khush rahein
    suno hworiginal - قرآن مجید ۔۔۔۔
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - قرآن مجید ۔۔۔۔ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - قرآن مجید ۔۔۔۔

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: قرآن مجید ۔۔۔۔

    Subhan Allahh

    Bohatt khobsoorat likhaa haiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: قرآن مجید ۔۔۔۔

    JazakAllah
    humaisha ki tarah bht umdah tehreer resham sis
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: قرآن مجید ۔۔۔۔

    SUBHANALLAh
    bhut umdah likha hay janaba :X
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - قرآن مجید ۔۔۔۔

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  7. #7
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Rep Power
    3865509

    Default Re: قرآن مجید ۔۔۔۔

    jazakALLAH...
    bohat umda tehreer ki mashALLAH..
    keep writing...
    Teri ankhon uworiginal - قرآن مجید ۔۔۔۔

  8. #8
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: قرآن مجید ۔۔۔۔

    Aap sab ka bhut bhut shokeriya...
    housla afzayi ki liy thankx alot...
    sab hamesha khush rahien Ameen ...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •