اے اللہ
~~~~
اے ربِ ذلجلال ،اے رحمٰن ، اے رحیم ، اے کریم ۔ ہم پر رحم فرما۔
ہم گنہگار مگر تو عطا کرنے والا ،اور بخشنے والا ہے۔ ہمیں سیدھا
راستہ دیکھا ۔ ہمارے دلوں پر شیطان کو نہ غالب انے دے۔ ہمیں
صغیرہ ، کبیرہ گناہ سے بچا۔ بے شک گناہوں سے بچنے کی طاقت
تیرے کرم کے بغیر نہیں ہے۔مالک دنیاکی ذلت و رسوائی سے بچا ۔
آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچانا۔ یا اللہ دنیا آخرت اچھی کردے ۔
یا آللہ دنیا میں بھی عزت دینا اور آخرت میں بھی عزت عطا کرنا۔
بے شک تو ہر چیز پے قادر ہے ۔ اور ہم کیسی چیز پر قدرت نہیں
رکھتے۔ ہم میں تو اتنا حوصلہ نہیں کہ دنیا کی سختیاں برداشت کر
سکیں۔ مالک دنیا بھی اچھی کر دے اور آخرت بھی اچھی کر دے۔
اور آخرت میں دوزخ کے عذاب سے بچانا۔ بے شک تو کسی دعا کو
رایگاں نہیں جانے دیتا۔ آے آللہ تجھے تیرے رحم و کرم کا واسطہ ۔
ہمارے قلوبوں کودنیا کی لذتوں سے پاک کردے۔ ہماری توجہ آخرت
کی کامیابیوں کی طرف لگا۔ آمین یا آرحَم الرّحِمین ۔ہم سب پر رحم
فرما ...... آمین
dua ka talbgar
armaghan