Results 1 to 6 of 6

Thread: Tu Ap (Mansoor Halaj) Ne Farmaya

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Tu Ap (Mansoor Halaj) Ne Farmaya


    تو آپ (منصور Ø+لاج) Ù†Û’ فرمایا: " سب سے بڑا اخلاق جفاے مخلوق پر صبر کرنا اور الله Ú©Ùˆ پہچاننا ہے- جس طرØ+ بادشاہ ہر لمØ+ہ ہوس ملک گیری میں مبتلا رہتے ہیں- اسی طرØ+ ہر لمØ+ہ ہم مصائب Ú©Û’ طالب رہتے ہیں-"

    پھر زمین Ú©ÛŒ طرف نظریں جھکا کر کہنے Ù„Ú¯Û’: " ذات خداوندی جس پر منکشف ہونا چاہتی ہے، تو ادنی سی Ø´Û’ سے Ù„Û’ کر اس پر منکشف ہو جاتی ہے- ورنہ اعمال صالØ+ہ Ú©Ùˆ بھی قبول نہیں کرتی-

    البتہ ایک بات ضرور ہے کہ جب تک صبر نہ کیا جائے عنایت Ø+اصل نہیں ہوتی-

    اور صبر کا مفہوم یہ ہے کہ اگر کسی کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر اسے سولی پر چڑھا دیا جائے تب بھی اس کے منہ سے اف تک نہ نکلے-

    از اشفاق اØ+مد، سفر در سفر، صفØ+ہ نمبر 244
    Last edited by Hidden words; 04-08-2012 at 09:15 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •