Results 1 to 4 of 4

Thread: salat ul tasbhee

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Bahrain
    Posts
    141
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default salat ul tasbhee



    ***صلوٰۃ التسبیح***

    سیدنا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہا سے فرمایا:اے عباس! اے میرے چچا! میں آپ کو عطیہ نہ دوں ؟ تحفہ نہ دوں؟ سلوک نہ کروں؟ دس خصلتیں نہ بتاؤں اگر آپ ان کو کرلینگے تو اللہ تعالیٰ آپ کے گزشتہ و آئندہ نئے و پرانے خطاء سرزد ہوئے اور عمداً کئے ہوئے صغیرہ کبیرہ ظاہرہ اور وپوشیدہ سب گناہ معاف فرمادیں گے.
    دس خصلتیں یہ ہیں آپ چار رکعات نماز پڑھیں. ہر رکعت میں سورہ فاتحہ اور (کوئی اور) سورہ پڑھیں. پہلی رکعت میں قرات سے فارغ ہو کر کھڑے کھڑے پندرہ بار (سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ) کہیں پھر رکوع تو رکوع میں بھی دس بار یہی کہیں پھر رکوع سے سر اٹھا کر بھی دس بار یہی پڑھیں پھر سجدہ میں جائیں تو سجدے میں بھی دس بار یہی پڑھیں پھر سجدہ سے سر اٹھا کر بھی دس بار یہی پڑھیں پھر دوسرے سجدہ میں بھی دس بار پڑھیں پھر سجدے سے سر اٹھا کر بھی دس بار یہی پڑھیں. یہ پچھتر بار ہوگیا چار رکعت میں سے ہر ہر رکعت میں ایسا ہی کریں.
    اگر ہو سکے تو روزانہ ایک بار نماز پڑھیں یہ نہ ہو سکے تو ہر جمعہ کو ایک بار یہ نہ ہو سکے تو ہر ماہ ایک بار یہ بھی نہ ہو سکے تو عمر بھر میں ایک بار.

    طا لب دعا
    شىرى راجا




    salatultasbhee - salat ul tasbhee

  2. #2
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default Re: salat ul tasbhee

    جزاک اللہ خیر

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Bahrain
    Posts
    141
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    4 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: salat ul tasbhee

    shukriya

  4. #4
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Rep Power
    644261

    Default Re: salat ul tasbhee

    جزاک اللہ خیر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •