آ جائے میرا نام تیرے نام کے ہمراہ . .
ہو جائے کسی روز تو پہچان مکمل !