ایک تقریب میں ایک خاتون غصّے سے بھری ہوئی دوسرے خاتون کے پاس گئ اور بولی۔۔۔۔
خاتون:آپ کا بچّہ اتنا بدتمیز ہے میرے بیٹے کو مار رہا ہے۔۔۔
دوسری خاتون (جلدی سے):ارے نہیں آپکو غلط فہمی ہوئی ہے وہ میرا بچہ نہیں میری بہن کا بیٹا ہے۔۔۔۔میرا بچّہ تو وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔
آپ کا پرس کھولے کھڑا ہے۔۔۔
had hay
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
hahaa ;D..
Hum kya hain
Hmari Muhabatayn kya hain
kya chahtay hain
kya patay hain..
-Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)
hahaha