شیخ سعدی بیان فرماتے ہیں کہ کسی شخص Ú©Ùˆ نجوم کا معمولی سا علم تھا لیکن اسے اپنے علم پر بڑا غرور تھا۔ وہ شخص دور دراز کا سفر کر Ú©Û’ اپنے وقت Ú©Û’ مشہور نجومی اور بو علی سینا Ú©Û’ استاد ابو الØ+سن Ú©Û’ پاس مزید علم سیکھنے Ú©ÛŒ نیت سے پہنچا Û” ابو الØ+سن Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ غرور کا علم ہوا تو انہوں Ù†Û’ اسے Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ سکھایا ØŒ جب اس شخص Ù†Û’ واپسی کا سفر شروع کیا تو ابو الØ+سن Ù†Û’ اس کہا کہ تمہارے سر میں تو تکبر بھرا ہوا ہے ØŒ اس میں علم Ú©ÛŒ گنجائش کہاں ہو سکتی ہے۔ اس لئے اے دوست اگر تم خالی ہاتھوں سے آؤ Ú¯Û’ تو بھرے ہوئے ہاتھوں سے واپس جاؤ Ú¯Û’Û”

(Ø+کایات سعدی)