اشیاء:
پیاز 1عدد کترا ہوا
کارجیٹ 1عدد کتری ہوئی
گاجر 1عدد کتری ہوئی
مونگ پھلی 25 گرام
بریڈکرم 2کپ
پارسلی 2کھانے کے چمچ کتری ہوئی
خمیر 1چائے کا چمچ
نمک سیاہ مرچ حسب ضرورت
مشروم 115گرام کتری ہوئی
ترکیب:
1۔مشروم کو نان سٹک پین میں 8۔10منٹ پھونیں یہاں تک کہ بالکل خشک ہوجائیں۔
2۔فوڈپرسیسر میں پیاز گاجر،کارجیٹ اور مونگ پھلی کو اچھی طرح پرسیس کریں یہاں تک کہ سارے اشیا ء اچھی طرح مکس ہو جائیں ۔
3۔اب اس پرسیس شدہ اآمیزے میں مشروم، بریڈ کرم پارسلی خمیر اور حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ مکس کریں ۔
4۔اس اآمیزے کی ہاتھ کی پتھیلی کی مدد سے ٹکیاں بنائیں اور اوون یا فرائی پین میں 8۔10منٹ فرائی کریں جب ۔گولڈن براؤن ہو جائیں تو سلاد کے ساتھ پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 126کیلوریز
چکنائی 3.8گرام
جاذب چکنائی 0.73گرام
کولیسٹرول 0ملی گرام
فائبر 2.21گرام