اشیاء:
پیاز 1عدد کترا Ûوا
کارجیٹ 1عدد کتری Ûوئی
گاجر 1عدد کتری Ûوئی
مونگ پھلی 25 گرام
بریڈکرم 2کپ
پارسلی 2کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† کتری Ûوئی
خمیر 1چائے کا چمچ
نمک Ø³ÛŒØ§Û Ù…Ø±Ú† Ø+سب ضرورت
مشروم 115گرام کتری Ûوئی
ترکیب:
1۔مشروم Ú©Ùˆ نان سٹک پین میں 8Û”10منٹ پھونیں ÛŒÛاں تک Ú©Û Ø¨Ø§Ù„Ú©Ù„ خشک Ûوجائیں۔
2Û”Ùوڈپرسیسر میں پیاز گاجر،کارجیٹ اور مونگ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ Ú©Ùˆ اچھی طرØ+ پرسیس کریں ÛŒÛاں تک Ú©Û Ø³Ø§Ø±Û’ اشیا Ø¡ اچھی طرØ+ مکس ÛÙˆ جائیں Û”
3۔اب اس پرسیس Ø´Ø¯Û Ø§Ø¢Ù…ÛŒØ²Û’ میں مشروم، بریڈ کرم پارسلی خمیر اور Ø+سب Ø°Ø§Ø¦Ù‚Û Ù†Ù…Ú© اور Ø³ÛŒØ§Û Ù…Ø±Ú† مکس کریں Û”
4۔اس اآمیزے Ú©ÛŒ Ûاتھ Ú©ÛŒ پتھیلی Ú©ÛŒ مدد سے ٹکیاں بنائیں اور اوون یا Ùرائی پین میں 8Û”10منٹ Ùرائی کریں جب ۔گولڈن براؤن ÛÙˆ جائیں تو سلاد Ú©Û’ ساتھ پیش کریں Û”
غذائیت:
توانائی 126کیلوریز
چکنائی 3.8گرام
جاذب چکنائی 0.73گرام
کولیسٹرول 0ملی گرام
Ùائبر 2.21گرام