/up
اشیاء:
سن فلاور آئل 1کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
الائچی دانے 6عددپسے ہوئے
خشک دھنیا 1چائے کا چمچ کٹاہوا
لہسن 1کپ
باسمتی چاول 1پوتھی کٹی ہوئی
چکن سٹاک 2کپ
دہی آدھا کپ
بھنے ہوئے تل 1کھانے کا چمچ
سورج مکھی کے بیج 1کھانے کا چمچ
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
1۔تیل کو رائی پین میں گرم کریں لہسن اور باقی خشک مسالے ڈال کر ایک منٹ بھون لیں ۔
2۔اب اس میں چاول اور چکن سٹاک ڈال کر ابالیں ایک بار اُبل جانے کے بعد آنچ دھیمی کر یں تقریباََ 15منٹ پکائیں ۔
3۔اب اس میں دہی اور بھنے ہوئے سورج مکھی کے بیج اور تلِ شامل کر لیں ۔حسب ذائقہ نمک اورسیاہ مرچ ڈالیں ۔
10منٹ کے لئے دم پر رکھیں اور گرم گرم پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 243کیلوریز
چکنائی 5.5گرام
جاذب چکنائی 0.73گرام
کولیسٹرول 1.15ملی گرام
فائبر 0.57گرام
/up
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!
hmm achay laging
aaj kal rice ki hee diff dishes chahiye hain
v nice
[IMG][/IMG]