اسے ھمیشہ یاد رکھو کہ آدمی Ú©ÛŒ Ø+قیقت اس کا جسم نہیں اس کا دماغ ہے ØŒ گوشت اور ھڈیوں کا ڈھیر کوئی Ø+یژیت نہیں رکھتا ØŒ آدمی کا دماغ ہی اُسے سَربلند کرتا ہے ! دنیا اُس Ú©Û’ قدموں پر جُکھتی ہے ،،
اور جب یہی دماغ ناکارہ ہو جاتا ہے تو قدموں پر جُھکنے والے ، اسی گوشت اور ھڈیوں کے ڈھیر کو پکڑ کر کسی پاگل خانے میں بند کر دیتے ہیں اور وہاں دو پیسے کے آدمی اُس پر ڈنڈے برسایا کرتے ہیں ،۔!!،۔

پانی کا دھواں ،۔۔۔۔۔ ابن ِ صفی ،۔ !!،۔