۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ مرد کا کام عورت کو سمجھنا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس کرنا ØŒ اس Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرنا ØŒ اس سے Ù…Ø+بّت کرنا ہے -

عورت کو اگر اس بات کا علم ہو جائے کہ مرد اس کو سمجھنے لگا ہے ، یا اس کے جذبات کو جانچنے کا راز پا گیا ہے تو وہ فوراً تڑپ کر جان دے دی گی -

آپ عورت کیساتھ کتنی بھی عقل و دانش کی بات کریں ، کیسے بھی دلائل کیوں نہ دیں ،

اگر اس کی مرضی نہیں ہے تو وہ اس منطق کو کبھی نہیں سمجھے گی -

اس کے ذھن کے اندر اپنی منطق کا ایک ڈرائنگ روم ہوتا ہے ، جسے اس نے اپنی مرضی سے سجایا ہوتا ہے -

اور وہ اسے روشن کرنے Ú©Û’ لیے باہر Ú©ÛŒ روشنی Ú©ÛŒ Ù…Ø+تاج نہیں ہوتی -

اس لیے وہ کسی عقل ودانش اور دلائل کے معاملے میں مانگے کی روشنی پر ایمان نہیں رکھتی -

اس Ù†Û’ جو فیصلہ کر لیا ہوتا ہے وہی اس مسئلے کا واØ+د اور آخری Ø+Ù„ ہوتا ہے -


(نامعلوم)