ضدّ
مَیں کیوں دل Ú©ÛŒ Ú©Ûانی عام کرنے کا کبھی سوچوں
اَنا نیلام کرنے کا کبھی سوچوں
مجھے تم سے Ù…Ø+بت ÛÛ’ مگر مَیں کیوں Ú©ÛÙˆÚº تم سے ØŸ
مَیں تم سے کیوں Ú©ÛÙˆÚº جاناں!
Ù…Ùری تم دھڑکنوں Ú©ÛŒ Ù„ÙŽÛ’ میں شامل ÛÙˆ
مرے جیون کا Ø+اصل ÛÙˆ
اگر پلکوں Ú©ÛŒ جھالر Ú©Ùˆ اÙٹھاؤں تو تمÛÛŒ تم ÛÙˆ
جÙھکاؤں تو تمÛÛŒ تم ÛÙˆ
میں جاگوں تو مجھے تم پیار سے Ø¢ کر سÙلاتے ÛÙˆ
مَیں سوجاؤں تو تم سرگوشیاں کر Ú©Û’ جگاتے ÛÙˆ
Ù…Ø+بت کا کنول جس میں کھلا ÙˆÛ Ø¬Ú¾ÛŒÙ„ ÛÙˆ جاناں!
اماوس Ú©ÛŒ طرØ+ ÛÙˆÚº مَیں تو تم قندیل ÛÙˆ جاناں!
مگر مَیں کیوں Ú©ÛÙˆÚº تم سے‘
مگر مَیں کیوں Ú©ÛÙˆÚº تم سے؟