Results 1 to 4 of 4

Thread: Az Ashfaque Ahmed Zawiya 3 Defenso Wehan

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Az Ashfaque Ahmed Zawiya 3 Defenso Wehan


    بغداد میں ایک نوجوان تھا - وہ بہت خوبصورت تھا ، اور اس کا کام نعل سازی تھا - وہ نعل بناتا بھی تھا اور گھوڑے کے سموں پر چڑھاتا بھی تھا -
    نعل بناتے وقت تپتی بھٹی میں سرخ شعلوں کے اندر وہ نعل رکھتا اور پھر آگ میں اسے کسی " جمور " یا کسی اوزار کے ساتھ نہیں پکڑتا تھا بلکہ آگ میں ہاتھ ڈال کے اس تپتے ہوئے شعلے جیسے نعل کو نکال لیتا اور اپنی مرضی کے مطابق اسے (shape) شکل دیتا تھا -
    لوگ اسے دیکھ کر دیوانہ کہتے اور Ø+یران بھی ہوتے تھے کہ اس پر Ø¢Ú¯ کا کوئی اثر نہیں ہوتا -

    وہاں موصل شہر کا ایک شخص آیا جب اس نے ماجرا دیکھا تو اس نے تجسس سے اس نوجوان سے پوچھا کہ اسے گرم گرم لوہا پکڑنے سے کیوں کچھ نہیں ہوتا ؟
    اس نوجوان نے جواب دیا کہ وہ جلدی میں لوہے کو اٹھا لیتا ہے اور اب اس پر ایسی کیفیت طاری ہو گئی ہے کہ میرا ہاتھ اسے برداشت کرنے کا عادی ہوگیا ہے -
    اور اسے کسی جمور یا پلاس کی ضرورت نہیں پڑتی -
    اس شخص نے کہا کہ میں اس بات کو نہیں مانتا " یہ تو کوئی اور ہی بات ہے - "
    اس Ù†Û’ نوجوان سے کہا کہ مجھے اس Ú©ÛŒ Ø+قیقت بتاؤ ØŸ

    اس نوجوان Ù†Û’ بتایا کہ بغداد میں ایک نہایت Ø+سین Ùˆ جمیل Ù„Ú‘Ú©ÛŒ تھی اور اس Ú©Û’ والدین عمرے Ú©Û’ لیے گئے ØŒ اور کسی Ø+ادثے کا شکار ہو Ú©Û’ وہ دونوں فوت ہو گئے - اور یہ Ù„Ú‘Ú©ÛŒ بے یار Ùˆ مددگار اس شہر میں رہنے Ù„Ú¯ÛŒ -

    وہ لڑکی پردے کی پلی ہوئی ، گھر کے اندر رہنے والی لڑکی تھی اب اس کو سمجھ نہیں آتی تھی کہ زندگی کیسے گزارے -
    آخر کار نہایت غمزدہ اور پریشانی Ú©ÛŒ Ø+الت میں وہ باہر سڑک پر Ù†Ú©Ù„ آئی -
    اس نے میرے دروازے پر دستک دی اور کہا " کیا ٹھنڈا پانی مل سکتا ہے "
    میں نے کہا ہاں اور اندر سے اس لڑکی کو ٹھنڈا پانی لا کر پلایا اور اس لڑکی نے کہا خدا تمہارا بھلا کرے -

    میں نے اس سے پوچھا کیا تم نے کچھ کھایا بھی ہے کہ نہیں ؟
    اس لڑکی نے کہا نہیں میں نے کچھ نہیں کھایا -

    میں Ù†Û’ اس سے اکیلے اس طرØ+ پھرنے Ú©ÛŒ وجہ پوچھی تو اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ù†Û’ اپنے اوپر گزرا سارا واقعہ سنایا اور کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی میں زندگی کیسے بسر کروں -
    میں نے اس سے کہا کہ تم شام کو یہیں میرے گھر آجانا اور میرے ساتھ کھانا کھانا - میں تمھیں تمہاری پسند کا ڈنر کھلاونگا وہ لڑکی چلی گئی -

    اس نوجوان نے بتایا کہ میں نے اس کے لیے کباب اور بہت اچھی اچھی چیزیں تیار کیں وہ شام کے وقت میرے گھر آگئی اور میں نے کھانا اس کے آگے چن دیا -
    جب اس لڑکی نے کھانے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو میں نے دروازے کی چٹخنی چڑھا دی اور میری نیت بدل گئی کیوں کہ وہ انتہا درجے کا ایک آسان موقع تھا - جو میری دسترس میں تھا -

    جب میں نے دروازے کی چٹخنی چڑہائی تو اس لڑکی نے پلٹ کر دیکھا اور اس نے کہا کہ میں بہت مایوس اور قریب المرگ اور اس دنیا سے گزر جانے والی ہوں -
    اس نے مزید کہا " اے میرے پیارے بھائی تو مجھے خدا کے نام پر چھوڑ دے "

    وہ نوجوان کہنے لگا میرے سر پر برائی کا بھوت سوار تھا - میں نے اس سے کہا کہ ایسا موقع مجھے کبھی نہیں ملے گا میں تمھیں نہیں چھوڑ سکتا -
    اس لڑکی نے مجھے کہا کہ
    " میں تمھیں خدا اور اس Ú©Û’ رسول Ú©Û’ نام پردرخواست کرتی ہوں کہ میرے پاس سوائے میری عزت Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہے اور ایسا نہ ہو کہ میری عزت بھی پامال ہو جائے اور میرے پاس Ú©Ú†Ú¾ بھی نہ بچے اور پھر اس Ø+الت میں اگر میں زندہ بھی رہوں تو مردوں ہی Ú©ÛŒ طرØ+ جیئوں "

    اس نوجوان نے بتایا کہ لڑکی کی یہ بات سن کرمجھ پر خدا جانے کیا اثر ہوا ، میں نے دروازے کی چٹخنی کھولی اور دست بستہ اس کے سامنے کھڑا ہوگیا اور کہا کہ

    " مجھے معاف کر دینا میرے اوپر ایک ایسی کیفیت گزری تھی جس میں میں نبرد آزما نہیں ہو سکا تھا لیکن اب وہ کیفیت دور ہو گئی ہے تم شوق سے کھانا کھاؤ اور اب سے تم میری بہن ہو - "

    یہ سن کر اس لڑکی نے کہا کہ

    " اے الله میرے اس بھائی پر دوزخ Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ Ø+رام کر دے - "

    یہ کہ کر وہ رونے لگی اور اونچی آواز میں روتے ہوئی کہنے لگی کہ

    " اے الله نہ صرف دوزخ Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ Ø+رام کر دے بلکہ اس پر ہر طرØ+ Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ Ø+رام کر دے - "

    نوجوان نے بتایا کہ لڑکی یہ دعا دے کر چلی گئی - ایک دن میرے پاس زنبور (جمور) نہیں تھا اور میں دھونکنی چلا کر نعل گرم کر رہا تھا میں نے زنبور پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو وہ دہکتے ہوئے کوئلوں میں چلا گیا لیکن میرے ہاتھ پر آگ کا کوئی اثر نہ ہوا -

    میں Ø+یران ہوا اور پھر مجھے اس Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ وہ دعا یاد آئی اور تب سے Ù„Û’ کر اب تک میں اس دہکتی ہوئی Ø¢Ú¯ Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ نہیں سمجھتا ہوں بلکہ اس میں سے جو چاہے بغیر کسی ڈر Ú©Û’ نکال لیتا ہوں

    از اشفاق اØ+مد زاویہ Ù£ ڈیفنسو ویپن صفØ+ہ ٢٠٧،٠٨





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default re: Az Ashfaque Ahmed Zawiya 3 Defenso Wehan

    Subhaan ALLAH

    eq2hdk - Az Ashfaque Ahmed Zawiya 3 Defenso Wehan

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default re: Az Ashfaque Ahmed Zawiya 3 Defenso Wehan

    umda sharing...




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default re: Az Ashfaque Ahmed Zawiya 3 Defenso Wehan

    super super awesome
    Jazak Allah


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •