حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی

اللہ علیہ وسلم سے پوچھا،اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ یہ لیلۃ القدر

ہے، تو میں کیا پڑھوں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہ دعا پڑھو:

”اَلھُمَّ اِنکَ عَفُوُّ تُحِّبُ العَفوَ فَاعفُ عَنّیِ

اے اﷲ! بلاشبہ تو معاف کرنے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ،تو مجھے معاف کردے

(مسند احمد، سنن ابن ماجہ، جامع الترمذی بحوالہ مشکوة