-
بادشاہ
ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا قیامت کے دن اللہ رب العزت آسمانوں کو لپیٹ لے گا پھر انہیں اپنے دائیں ہاتھ میں لے کر
فرمائے گا میں بادشاہ ہوں ،زور والے(جابر)cکہاں ہیں تکبر والے کہاں ہیں پھر زمینوں کو اپنے بائیں ہاتھ میں لے کر فرمائے گا میں بادشاہ ہوں زور والے بادشاہ کہاں ہیں تکبر والے کہاں ہیں؟
[ مسلم، کتاب:39 ، حدیث:6703 ]
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules