اسلام علیکم
روزانہ تین بار سورہ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن کا ثواب
میری درخواست ہے کہ جب بھی آپ اس پلیٹ فارم پر آئیں آپ تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر کاپی پیسٹ کردیں
کیونکہ ایک اس سورہ میں اللہ تعالٰی نے اپنی وحدانیت بیان کی ہے اور دوسرا اسکو قرآن پا ک کا ایک تہائی حصہ قرار دیا ہے- صرف بارہ آیت پڑھنے سے آپ کو
ایک قرآن کا ثواب حاصل ہوگا
jazak Allah
jazak ALLAH...
جزاک اللہ خیر
کل میں نے ہیہ تھریڈ ایک فارم پر شروع کیا تھا آح میں ہیںادیکھرہی ہوں
بہت بہت شکریہ
Thanks a lot.
I started this thread at an other forum yesterday.
Jazakallah Kheer
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیر