ہم پاکستانی صرف اس وجہ سے بنے کہ ہم مسلمان تھے. اگر افغانستان، ایران، مصر، عراق اور ترکی اسلام کو خیر باد کہہ دیں تو پھر بھی وہ افغانی، ایرانی، مصری، عراقی اور ترک ہی رہتے ہیں. لیکن ہم اسلام کے نام سے راہ فرار اختیار کریں تو پاکستان کا اپنا کوئی الگ وجود نہیں قائم نہیں رہتا.
_______________
قدرت اللہ شہاب کی تصنیف شہاب نامہ سے