han jee pardesio
Eid mubarik tm ko
Eidi le rae par dawat or sher khurma khud e tanawal kr rae that is not fair
eid card deta hoon tm ko
n eidi kia doon
ye lo
السلام علیکم ۔۔۔۔
ویسے تو سب کو پتہ ہے کل عید ہے ہماری اور اس پیاری سی آمد پر آپ سب آئے اور ہم پردیسیوں کو عید مبارک کہے اور ساتھ میں ہنسی خوشی عیدی بھی لے آئے نو کنجوشی پلیز
اور ہا آپ سب نے روزہ رکھنا ہے اور ہم نے کھانا ہے کل کا کھانا مزہ کا ہونگا سو میں دعوت بھی نہیں دے سکتی سو سوری ۔۔۔
سویئاں اور شیر خرمہ بنےگا انشاء اللہ آپ سب کہ نام کا ایک ایک چمچ کھا لونگی اور کچھ بھول بھولیاں ہوگئی تو معافی شافی کردیں پر ہم پردیسیوں کوعیدی دینا نا بھولیں کوئی
اور یہاں آکر خوبصورت سے عید کارڈ بھی ہمارے نام سے شئر کرنا نا بھولیں ۔۔۔
دیکھو میں نے سب یاد دلا دیا ہے میں کتنی اچھی بچی ہو نا ۔۔؟ تو ہوجائے شروع
سب سے پہلے تو میری طرف سے آپ سب ساتھیوں کو عید مبارک ہو اللہ آپ سی کی عید بے شمار خوشیاں اور مسرتوں کا پیغام بنا دیں اور ہم سب کی عبادتیں قبول فرما آمین
siso ap Lahore k ni o??
apki eid kaisi oi
THANKYEW SOO MUCH....!!
EID MUBARAK....!! EIDI..
YOU INTOXICATE ME WITH THE FRAGRANCE OF YOUR SOULFUL LOVE..
YOUR MAGICAL TOUCH MAKES MY SOUL STIR INSIDE MY BODY..
YOU ARE MY SOLACE.. !!