کبھی یاد آؤ تو اس طرØ+
Ú©Û Ù„ÛÙˆ Ú©ÛŒ ساری تمازتیں
تمÛیں دھوپ دھوپ سمیٹ لیں
تمÛÚº رنگ رنگ نکھار دیں
تمÛیں Ø+ر٠Ø+ر٠میں سوچ لیں
تمÛیں دیکھنے کا جو شوق ÛÙˆ
تو دیار٠Ûجر Ú©ÛŒ تیرگی Ú©Ùˆ
Ù…Ú˜Û Ú©ÛŒ نوک سے نوچ لیں
کبھی یاد آؤ تو اس طرØ+
Ú©Û Ø¯Ù„ Ùˆ نظر میں اÙتر سکو
کبھی Ø+د سے Ø+بس٠جنوں بڑ ÛÛ’
تو Ø+واس بن Ú©Û’ بکھر سکو
کبھی Ú©Ú¾ÙÙ„ سکو شب٠وصل میں
کبھی خون٠جگر میں سنور سکو
سر٠رÛگزر جو ملو کبھی
Ù†Û Ù¹Ú¾Ûر سکو Ù†Û Ú¯Ø²Ø± سکو
مرا درد پھر سے غزل بنے
کبھی گنگناؤ تو اس طرØ+
مرے زخم پھر سے گلاب ÛÙˆÚº
کبھی مسکراؤ تو اس طرØ+
مری دھڑکنیں بھی لرز اٹھیں
کبھی چوٹ کھاؤ تو اس طرØ+
جو Ù†Ûیں تو پھر بڑے شوق سے
سبھی رابطے سبھی ضابطے
کسی دھوپ چھاؤں میں توڑ دو
Ù†Û Ø´Ú©Ø³ØªÙ Ø¯Ù„ کا ستم سÛÙˆ
Ù†Û Ø³Ù†Ùˆ کسی کا عذاب٠جاں
Ù†Û Ú©Ø³ÛŒ سے اپنی خلش Ú©ÛÙˆ
یونÛÛŒ خوش پھرو، یونÛÛŒ خوش رÛÙˆ
Ù†Û Ø§Ùجڑ سکیں ØŒ Ù†Û Ø³Ù†ÙˆØ± سکیں
کبھی دل دÙکھاؤ تو اس طرØ+
Ù†Û Ø³Ù…Ù¹ سکیں ØŒ Ù†Û Ø¨Ú©Ú¾Ø± سکیں
کبھی بھول جاؤ تو اس طرØ+
کسی طور جاں سے گزر سکیں
کبھی یاد آؤ تو اس طرØ+
کبھی یاد آؤ تو اس طرØ+!!!!!!!!!!
Ù…Ø+سن نقوی