استاد: تمہارے ساتھ یہ چھوٹا بچہ کون ہے؟

بچہ: میرا بھائی شرافت۔

استاد: تم اسے کلاس میں کیوں لائے؟

بچہ؛ آپ نے ہی تو کہا تھا کہ کلاس میں شرافت کے ساتھ بیٹھاکرو