Results 1 to 2 of 2

Thread: Kutba

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Kutba


    ‎- اردو Ú©Û’ ممتاز شاعر اØ+سان دانش لاہور میں میانی صاØ+ب Ú©Û’ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں ان Ú©Û’ لوØ+ مزار پر ان ہی کا یہ شعر تØ+ریرہے،

    دانش میں خوف مرگ سے متعلق ہوں بے نیاز
    میں جانتا ہوں موت ہے ____ سنت Ø+ضور Ú©ÛŒ

    - اردو کے ممتاز شاعر ناصر کاظمی لاہور ہی کے ایک قبرستان میں ابدی ننید سو رہے ہیں، ان کی قبر پر انہی کا یہ شعر کندہ ہے،

    ناصر _______ آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا

    - اسی قبرستان میں عابد علی عابد بھی Ù…Ø+Ùˆ خواب ہیں ان Ú©Û’ سنگ مزار پر ان کا یہ شعر تØ+ریر ہے

    ہم زبان چپ ہو گۓ، ہم داستان چپ ہو گۓ
    کیسے کیسے Ù…Ø+فل آرا ناگہاں Ú†Ù¾ ہو Ú¯Û“

    - میانی صاØ+ب Ú©Û’ قبرستان میں سعادت Ø+سن منٹو Ú©ÛŒ قبر پر منٹو صاØ+ب Ú©Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ ہوۓ الفاظ تØ+ریر ہیں

    میری قبر کا کتبہ

    یہ
    لوØ+
    سعادت Ø+سن منٹو
    کی
    قبر کی ہے
    جو اب بھی سمجھتا ہے کہ اس کا نام
    لوØ+ جہاں پر
    Ø+رف مکرر نہیں تھا

    منٹو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •