Results 1 to 3 of 3

Thread: وصال نبوی صلی الله علیه وسلم پر صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default وصال نبوی صلی الله علیه وسلم پر صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا


    وصال نبوی صلی الله علیه وسلم پر صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عمل

    Ø+ضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ú©Ùˆ جب اپ Ú©ÛŒ وفات Ú©ÛŒ خبر ملی تو وہ مدینے میں ائے اور مسجد Ú©Û’ دروازے پر اونٹ سے اترے اس وقت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوگوں Ú©Û’ سامنے یہ تقریر کر رہے تھے ØŒ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کسی اور طرف متوجہ ہوئے بغیر سیدھے عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ú©Û’ Ø+جرے میں رسول پاک Ú©Û’ پاس ائے جو اس Ø+جرے Ú©ÛŒ ایک سمت میں چت لیٹے ہوئے تھے اور ایک چادر اپ پر Ù¾Ú‘ÛŒ ہوئ تھی،

    ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ پاس Ø¢ کر اپ کا منہ کھولا اور پھر اپ Ú©Ùˆ بوسہ دیا اور کہا میرے ماں باپ آپ پر نثار ØŒ وہ موت جو اللہ پاک Ù†Û’ اپ Ú©Û’ لیئے مقدر Ú©ÛŒ تھی وہ اپ Ú©Ùˆ Ø¢ گئی اب اس Ú©Û’ بعد اپ کبھی نہ مریں گے،، پھر آپ کا چہرہ مبارک ڈھانپ دیا اور Ø+جرے سے Ù†Ú©Ù„ کر مسجد میں ائے، عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس وقت تک تقریر کر رہے تھے، ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ ان سے کہا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اب تم خاموش رہو مگر انہوں Ù†Û’ نہ مانا اور برابر تقریر کرتے رہے ØŒ جب ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ دیکھا Ú©Û’ اپ خاموش نہیں کر رہے تو انتظار کیئے بناء وہ خود سامنے ائے اور تقریر شروع Ú©ÛŒ

    Ø+ضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ تقریر شروع Ú©ÛŒ Ø+مدوثناء Ú©Û’ بعد اپ Ù†Û’ کہا اے لوگوں خبردار ہو جاو کہ جو لوگ Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ عبادت کرتے تھے وہ سن لیں کہ Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے، اور جو اللہ Ú©ÛŒ عبادت کرتے تھے ان Ú©Ùˆ معلوم ہونا چاہیئے کہ اللہ زندہ جاوید ہے جو کبھی نہیں مرے گا ØŒ اس Ú©Û’ بعد ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ù†Û’ یہ پوری آئت تلاوت Ú©ÛŒ

    ترجمہ، Ù…Ø+مد بھی ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں بے Ø´Ú© ان سے پہلے بہت سے رسول گزر Ú†Ú©Û’ ہیں ØŒ

    اس تقریر کا یہ اثر ہوا کہ گویا وہ اس آیت کے نزول سے آج ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تلاوت کرنے سے قتل تک واقف ہی نہ تھے او اسی دن سے لوگوں نے اس آئت کو ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سن کر یاد کر لیا ,

    خود عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تلاوت کرنے سے قبل میں اس آئت سے واقف ہی نہ تھا مر اس کو سن کر میری جان نکل گئی، میں گر پڑا مجھ سے اٹھا نہیں گیا اور اب مجھے معلوم ہوا کہ واقعی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئ،

    تاریخ طبری

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: وصال نبوی صلی الله علیه وسلم پر صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    Jazak ALAH khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    541184

    Default Re: وصال نبوی صلی الله علیه وسلم پر صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    jazak Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •