winner hian

*resham*


inki sharing yeh thi.

عید کی بہاریں زرا تم ٹہر جاؤ

میرے آبا کی عیدی آنے والی ہے

اے خوشی زرا تم اور نظر آؤ ۔۔۔

میرے آبا کی عیدی آنے والی ہے ۔

بابا کی میں گڑیا ہو بیٹی ہو شیانی

لوگ کہتے ہے میں بابا کی ہو رانی

عید کے نظارے تم آنکھوں میں اتر جاؤ

میرے آبا کی عیدی آنے والی ہے ۔۔


کتنا میں نے سوچا کیاکیا میں نے چاپا تھا

Ø+الِ دل میں Ù†Û’ بابا Ú©Ùˆ سنانا تھا۔۔

آبا کو ستاؤنگی عیدی لیکر آؤنگی

عیدی میری میں سب کو پھر دیکھاؤنگی

چاندرات کہ ستارے تم بھی زرا ادھر آؤ

میرے آبا کی عیدی آنے والی ہے


ابا تم سنو نا بیٹا تو کہونا ۔۔

عید مبارک سن کر عیدی تم دونا ۔۔

ریشمی گڑیا آج دل سے تجھے پکارے

دیکھو روز آتے نہیں عید کے نظارے

یہ خوشی خود ہم سے ملنے آئی ہے

بابا جانی کی عیدی آنے والی ہے ۔۔۔


کتنا میں نے چاہا کتنا میں نے ڈھونڈا

عید آئی عید آئی شوربھی مچایا

عید پر میرے ابا مجھ سے ملنے آئے گے

ہم سب ملکر عید یہ منائے گے

آبا تم کہاں ہو لوٹ کر کب آؤنگے

تھک گئی آنکھیاں ساتھ عید کب مناؤگے

روتی آنکھیں زرا تم ٹہر جاؤ ۔۔۔

میرے آبا کی عیدی آنے والی ہے ۔۔۔

sad4 - Winner of Poet Club Comp August 2012
از ریشم