Jazak ALLAH khair
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَن تَكُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنكُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمً
مومنو! ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ ھاں اگر آپس کی رضامندی سے تجارت کا لین دین ھو (اور اس سے مالی فائدہ حاصل ھو جائے تو وہ جائز ھے) اور اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو کچھ شک نہیں کہ خدا تم پر مہربان ھے_
سورہ النساء :٢٩ !
Jazak ALLAH khair
Jazak Allahu Khaira
Allah Hum sab ko Is ayat e kareema per amal karne ki tofeeq de.Ameen
جزاک اللہ
jazak Allah
Jazak Allah khair
jazakALLAH khair....