اسلام علیکم


Ø+ضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ Ú©Ùˆ ایک قافلہ میں اس Ø+ال میں پایا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ Ú©ÛŒ قسم کھا رہے تھے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ انہیں پکار کر فرمایا آگاہ رہو کہ اللہ عزوجل تمہیں منع کرتا ہے کہ تم اپنے آباؤ اجداد Ú©ÛŒ قسمیں اٹھاؤ. جو قسم اٹھانے والا ہو تو وہ اللہ Ú©ÛŒ قسم اٹھائے یا خاموش رہے.

صØ+ÛŒØ+ مسلم
جلد 2
Ø+دیث 1763