Walaikumusalam
Jazak ALLAH khair
اسلام علیکم
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک قافلہ میں اس حال میں پایا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ کی قسم کھا رہے تھے. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں پکار کر فرمایا آگاہ رہو کہ اللہ عزوجل تمہیں منع کرتا ہے کہ تم اپنے آباؤ اجداد کی قسمیں اٹھاؤ. جو قسم اٹھانے والا ہو تو وہ اللہ کی قسم اٹھائے یا خاموش رہے.
صحیح مسلم
جلد 2
حدیث 1763
Walaikumusalam
Jazak ALLAH khair
Walaikum Salam
Jazak Allahu Khaira
Doing good work bro
jazak ALLAH khair....
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیر
jazak Allah
Walaikum Asalam
JazakALLAH khair
walaikum assalam
Jazak Allah khair