:Ø+ضرت انس بن مالک سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم کا ارشاد ہے
’’
میرے امتیوں Ú©Û’ ساتھ امت میں سب سے زیادہ مہربان ابوبکر ہیں ØŒ الله Ú©Û’ دین میں سب سے زیادہ سخت عمر ہیں ØŒ عثمان Ø+یا Ú©Û’ سب سے سچے پیکر ہیں اور سب سے اچھا فیصلہ دینے والے علی بن ابی طالب ہیں ØŒ قرآن Ú©Ùˆ سب سے زیادہ اور اچھا Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والے ابی بن کعب ہیں ØŒ علم وراثت Ú©Û’ سب سے زیادہ عالم زید بن ثابت ہیں ØŒ Ø+لال Ùˆ Ø+رام کا سب سے زیادہ علم معاذ بن جبل Ú©Ùˆ ہے ØŒ اور ہر امت میں کوئی نہ کوئی امین ہوا کرتاتھا.Û” میری امت Ú©Û’ امین ابو عبیدہ بن جراØ+ ہیں
‘‘

[صØ+ÛŒØ+ ] ابن ماجہ (154 )ØŒ صØ+ÛŒØ+ الجامع الصغیر (895 ) الصØ+ÛŒØ+ہ (1224 )
یہ روایت مسند اØ+مد ØŒ ترمذی ØŒ نسائی اور بیہقی وغیرہ میں بھی مذکور ہے .