‎" ہمارے رویے بھی عØ+یب ہیں - رجوع اللہ Ú©ÛŒ طرف نہیں ہے ØŒ اپنے معاملات اور خواہشات Ú©ÛŒ طرف زیادہ ہے - Ø+الانکہ اللہ Ù†Û’ ہمیں جو پرچہ زندگی Ø+Ù„ کرنے Ú©Û’ لیے دیا Ú¾Û’ اس Ú©Ùˆ Ø+Ù„ کرنے Ú©ÛŒ ترکیب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ذریعے ہمیں دے دی گئی Ú¾Û’ لیکن اسی مقام سے میری کوتاہی شروع ہو جاتی ہے کہ ہم اس ترکیب پر عمل نہیں کرتے- میں آپ سے بھی رائے لوں گا کہ میں اس کوتاھی سے باہر نکلنے Ú©Û’ لیے کیا کروں ØŸ میں ڈاکٹر Ú©ÛŒ دی ھوئی دوائی استعمال کرتے وقت پرچہ ترکیب ضرور دیکھتا Ú¾ÙˆÚº - پرچہ زندگی Ø+Ù„ کرتے وقت خدا Ú©Û’ دیئے گئے اØ+کامات یا دی گئی ترکیب Ú©Ùˆ نظر انداز کر دیتا Ú¾ÙˆÚº "

از اشفاق اØ+مد، زاویہ 3 ØŒ عنوان: "ڈبو اور کالو" ØŒ صفØ+ہ نمبر 141