کبھی تم لوٹ کر آؤ
تو اپنے خواب کا پوچھوں
تمھارے دل میں جو کل میری آنکھوں کی امانت تھا
میرے خوابوں کے ملبے پر نیا مضبوط گھر تعمیر کر لینا
مجھے تسخیر کر لینا
تمھارا خواب تھا شاید
تمھارے خواب کی تعبیر اچھی تھی
میری Ú¯Ûری Ø³ÛŒØ§Û Ú†Ø§Ø¯Ø± Ù¾Û Ø¬Ùˆ
ÛÙ„Ú©Û’ گلابی رنگ سے تم بÙÙ† رÛÛ’ تھے
جان! ÙˆÛ ØªØ+ریر اچھی تھی
مگر بارش کی قربت میں
ظائع رنگوں کا Ûونا تھا
مجھے اس راکھ رنگت خواب کو اک دن تو رونا تھا