وہی وفا ہے ، وہی جفا ہے
جہاں میں کچھ بھی نیا نہیں ہے

محبتوں کا مہکتا موسم
سنو ابھی تک گیا نہیں ہے

(فاخرہ بتول)