گم صم ھوا آواز کا دریا تھا جو اک شخص
پتھر بھی نھیں اب ÙˆÛØŒØ³ØªØ§Ø±Û ØªÚ¾Ø§ جو اک شخص
شاید ÙˆÛ Ú©ÙˆØ¦ÛŒ Ø+ر٠دعا ڈھونڈ رھا تھا
Ú†Ûروں Ú©Ùˆ بڑے غور سے پڑھتا تھا جو اک شخص
صØ+را Ú©ÛŒ طرØ+ دیر سے پیاسا تھا ÙˆÛ Ø´Ø§ÛŒØ¯
بادل Ú©ÛŒ طرØ+ ٹوٹ Ú©Û’ برسا تھا جو اک شخص
اے تیز ھوا کوئی خبر اس کے جنوں کی
تنھا سÙر شوق Ù¾Û Ù†Ú©Ù„Ø§ تھا جو اک شخص
ھاتھوں میں چھپائے ھوئے پھرتا ھے کئی زخم
شیشے Ú©Û’ کھلونوں سے بÛلتا تھا جو اک شخص
مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاھیں میری آنکھیں
کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا جو اک شخص
اب اس نے بھی اپنا لیے دنیا کے قرینے
سائے Ú©ÛŒ رÙاقت سے ڈرتا تھا جو اک شخص
Ûر Ø°ÛÙ† میں Ú©Ú†Ú¾ نقش ÙˆÙا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گیا Ú¾Û’
Ú©ÛÙ†Û’ Ú©Ùˆ بھرے Ø´Ûر میں تنÛا تھا جو اک شخص
منکر Ú¾Û’ ÙˆÚ¾ÛŒ اب میری Ù¾Ûچان کا"Ù…Ø+سن"
اکثر مجھے خط خون سے لکھتا تھا جو اک شخص