تجھ سے درکار محبت ہے محبت کے عوض
میں نہیں چاہتا تجھ پر میرا احسان رہے


(داغ دہلوی)