Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت کے لعل و گہر

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default محبت کے لعل و گہر


    محبت میں انسان بالکل بچہ بن جاتا ہے۔ چاہے جانے کا خواہش مند، التفات کا خواہاں۔ اس کا دل کرتا ہے اسے چاہا جائے تو اس کا اظہار بھی ہو۔ محبت انسان کو بچہ ہی بنا دیتی ہے۔شاید خوف زدہ بھی ہو جاتا ہے کہ وہ جس کے لئے اپنے دل میں بہت سا پیار محسوس کر رہا ہے دوسرا بھی اسے اتنا ہی چاہتا ہے؟ اسے محسوس کرتا ہے جس کی محبت کے لعل و گہر سینت سینت کر دل میں رکھ رہا ہے۔ وہ اس کی قدر بھی کرے گا کہ نہیں؟ بس نیک بخت یہ دل چیز ہی ایسی ہے۔






    ہری ہے شاخ تمنا ابھی۔۔۔۔۔آسیہ مرزا




    2dnmmf - محبت کے لعل و گہر

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: محبت کے لعل و گہر

    bilkul sahi baat hia .khouf andeshey ,,,iska matlab yeh tu nahi ke yaqeen nahi,

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •