Results 1 to 5 of 5

Thread: ‎( عورت اور مَرد کا تعلق ۔ ۔ ۔ کھیتی اور کِسان سے مشابہت

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default ‎( عورت اور مَرد کا تعلق ۔ ۔ ۔ کھیتی اور کِسان سے مشابہت


    ‎( عورت اور مَرد کا تعلق ۔ ۔ ۔ کھیتی اور کِسان سے مشابہت کی خوبصورت مثال )

    " قرآن میں عورت اور مرد کو کھیتی اور کسان سے تشبیہ دے کر بتایا گیا ھے کہ انسانی زوجین کا تعلق دوسرے حیوانات کے زوجین سے مختلف ھے ۔۔۔۔ انسانی حیثیت سے قطع نظر ، حیوانی اعتبار سے بھی ان دونوں کی ترکیبِ جسمانی اس طور پر رکھی گئی ھے کہ ان کے تعلّق میں وہ پائیداری ھونی چاھیے جو کسان اور اس کے کھیت میں ھوتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔
    جس طرح کھیتی میں کسان کا کام محض بیج پھینک دینا ھی نہیں ھے بلکہ اس کے ساتھ یہ بھی ضروری ھوتا ھے کہ وہ اس کو پانی دے ، کھاد مُہیّا کرے ، اور اس کی حفاظت کرتا رھے ۔۔۔۔ اسی طرح عورت بھی وہ زمین نہیں ھے جس میں ایک جانور چلتے پھرتے کوئی بیج پھینک جائے اور وہ ایک خُود رَو درخت اُگا دے ، بلکہ جب وہ باروَر ھوتی ھے تو درحقیقت اس کی محتاج ھوتی ھے کہ اُس کا کسان اس کی پرورش اور اس کی رکھوالی کا پورا بار سنبھالے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ ایک حیاتی حقیقت ( Biological Fact ) ھے ۔۔ حیاتیات کے نقطہٴ نظر سے بہترین تشبیہ جو عورت اور مرد کو دی جا سکتی ھے ، وہ یہی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ( سیّد ابوالاعلیٰ مودودی رح ، اقتباس از " پردہ " )

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ‎( عورت اور مَرد کا تعلق ۔ ۔ ۔ کھیتی اور کِسان سے مشابہت

    bohat zabardast

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Rep Power
    541184

    Default Re: ‎( عورت اور مَرد کا تعلق ۔ ۔ ۔ کھیتی اور کِسان سے مشابہت

    nice

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: ‎( عورت اور مَرد کا تعلق ۔ ۔ ۔ کھیتی اور کِسان سے مشابہت

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔

  5. #5
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    FANTACIES..!!
    Posts
    1,960
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    4063 Thread(s)
    Rep Power
    429512

    Default Re: ‎( عورت اور مَرد کا تعلق ۔ ۔ ۔ کھیتی اور کِسان سے مشابہت

    iskae phamphelets bantnae chayae qasmein..
    Wat a allaa thing to read....!!
    Very beautiful..!!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •