Results 1 to 3 of 3

Thread: مہمان نوازی

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    53
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default مہمان نوازی

    مہمان نوازی ۔ جس سے اللہ خوش ہو گیا

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ بھی اØ+ادیث میں مسلمانوں Ú©Ùˆ مہمان نوازی Ú©ÛŒ بار بار تلقین Ú©ÛŒ ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ زمانہ میں اس Ø+Ú©Ù… پر اس طرØ+ عمل کیا جاتا تھا کہ جو مسافر آتے وہ مسجد میں Ø¢ کر ٹھہر جاتے اور روزانہ یہ اعلان کر دیا جاتا کہ آج مسجد میں اس قدر مہمان ٹھہرے ہوئے ہیں جس جس Ú©Ùˆ توفیق ہو وہ انہیں اپنے گھروں میں Ù„Û’ جائے اور ان Ú©ÛŒ مہمانی کرے۔ ایک دفعہ ایسا ہی واقعہ پیش آیا مسجد میں ایک مہمان آگیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ایک صØ+ابی Ú©ÛŒ طرف دیکھ کر فرمایا۔ کیا اس مہمان Ú©Ùˆ اپنے گھر Ù„Û’ جا سکتے ہو۔ اس Ù†Û’ عرض کیا کہ بہت اچھا۔ چنانچہ وہ اسے Ù„Û’ کر گھر پہنچا اور بیوی سے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ میرے سپرد آج ایک مہمان کیا ہے کیا گھر میں Ú©Ú†Ú¾ کھانے Ú©Û’ لئے موجود ہے اس Ù†Û’ کہا کہ بس ایک آدمی کا کھانا ہے میری تو یہ خواہش تھی کہ آج میں اور تم دونوں فاقہ کرتے اور کھانا بچوں Ú©Ùˆ کھلا دیتے مگر اب چونکہ مہمان Ø¢ گیا ہے اس لئے اب کھانا مہمان Ú©Ùˆ کھلا دیتے ہںں اور بچوں Ú©Ùˆ کسی طرØ+ تھپکا کر میں سلا دیتی ہوں۔ صØ+ابی Ù†Û’ کہا یہ تو ہو جائے گا مگر ایک بڑی مشکل ہے بیوی Ù†Û’ پوچھا وہ کیا۔ خاوند کہنے لگا۔ جب یہ کھانا کھانے بیٹھا تو اصرار کرے گا کہ ہم بھی اس Ú©Û’ ساتھ کھانا کھائیں پھرہم کیا کریں Ú¯Û’Û” (اس وقت تک پردہ کا Ø+Ú©Ù… نازل نہیں ہوا تھا) بیوی کہنے Ù„Ú¯ÛŒ کہ میرے ذہن میں ایک ترکیب آئی ہے اور وہ یہ کہ جب وہ کھانے بیٹھے تو میں اور تم دونوں اس Ú©Û’ ساتھ بیٹھ جائیں Ú¯Û’ اس وقت تم مجھے کہنا کہ روشنی Ú©Ù… ہے فتیلہ ذرا اوپر کر دو۔ اور میں روشنی Ú©Ùˆ تیز کرنے Ú©Û’ بہانے سے اٹھوں Ú¯ÛŒ اور چراغ Ú©Ùˆ بجھا دوں Ú¯ÛŒ تا کہ اندھیرا ہو جائے اور وہ دیکھ نہ سکے کہ ہم اس Ú©Û’ ساتھ کھانا کھا رہے ہیں یا نہیں چنانچہ انہوں Ù†Û’ ایسا ہی کیا۔ دستر خوان بچھا تو خاوند کہنے لگا روشنی Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ù… ہے ذرا اونچی کر دو۔ بیوی اٹھی اور اس Ù†Û’ چراغ Ú©Ùˆ بجھا دیا۔ جب اندھیرا ہو گیا تو خاوند کہنے لگا Ø¢Ú¯ سلگاؤ اور چراغ روشن کرو۔ بیوی Ù†Û’ کہا Ø¢Ú¯ تو ہے نہیں۔ اس Ù†Û’ کہا ہمسایہ سے مانگ لو اس Ù†Û’ کہا اس وقت ہمسائے Ú©Ùˆ کون جا کر تکلیف دے۔ بہتر یہی ہے کہ اسی طرØ+ کھا لیا جائے۔ مہمان بھی کہنے لگا اگر اندھیرا ہو گیا ہے تو کیا Ø+رج ہے اسی طرØ+ کھانا کھائیں Ú¯Û’Û” چنانچہ اندھیرے میں ہی میاں بیوی اس Ú©Û’ قریب بیٹھ گئے اور مہمان Ù†Û’ کھانا کھانا شروع کر دیا۔ خاوند اور بیوی دونوں Ù†Û’ چونکہ مشورہ کیا ہوا تھا اس لئے مہمان تو کھاتا رہا اور وہ دونوں خالی منہ ہلاتے رہے اور یہ ظاہر کرتے رہے گویا وہ بھی کھانا کھا رہے ہیں۔ خیر کھانا ختم ہوا اور مہمان چلا گیا اللہ تعالیٰ Ú©Ùˆ ان دونوں میاں بیوی Ú©ÛŒ یہ بات ایسی پسند آئی کہ رات Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ الہام Ú©Û’ ذریعہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ اس واقعہ Ú©ÛŒ خبر دے دی۔ جب صبØ+ ہوئی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ صØ+ابہؓ سے فرمایا لوگو Ú©Ú†Ú¾ پتہ بھی ہے کہ رات Ú©Ùˆ کیا ہوا۔ صØ+ابہؓنے کہا: یا رسول اللہ ہمیں تو معلوم نہیں اس پر آپؐ Ù†Û’ یہ تمام واقعہ بیان کیا اور فرمایا کہ جب میاں بیوی دونوں اندھیرے میں بیٹھے خالی منہ ہلا رہے تھے تو اس وقت اللہ تعالیٰ ان Ú©ÛŒ اس Ø+رکت پر عرش پر ہنسا۔ پھر آپ Ù†Û’ ہنستے ہوئے فرمایا جب اس بات پر اللہ تعالیٰ ہنسا ہے تو Ù…Ø+مد (صلی اللہ علیہ وسلم) کیوں نہ ہنسے۔ اس واقعہ سے ظاہر ہے کہ صØ+ابہ مہمان نوازی Ú©Ùˆ کس قدر اہم قرار دیتے تھے اور کس طرØ+ مسجدوں Ú©ÛŒ طرØ+ ان Ú©Û’ گھر Ú©Û’ دروازے مہمانوں Ú©Û’ لئے Ú©Ú¾Ù„Û’ رہتے تھے۔ (سیر روØ+انی جلد اول صفØ+ہ 162Û” 163)



  2. #2
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    pak
    Age
    36
    Posts
    128
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Re: مہمان نوازی

    Jazak Allah

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    *!~ In EmoTiOns~!*
    Posts
    1,615
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    220 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: مہمان نوازی

    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •