alaaaaaaaaaa siso cha gae
وقت کہ پہلو میں جذبات بکھر جائیں گے
آج ہم ساتھ ہے کل رات بچھڑ جائیں گے
وقت کہ پہلو میں جذبات بکھر جائیں گے
آج ہم ساتھ ہے کل رات بچھڑ جائیں گے
شکوہ بھی کریں تو کس سے کریں اے دل
ان شکایتوں سے تو اور خیا لات بگڑ جائیں گے
اے بے زباں حالات کب تک مجھے یوں ستاؤ گے
میں اسی امید پر ہو کہ ایک روز یہ سدھر جائیں گے
زیست کی آگ میں کب تک جلائے کوئی اَنا کا غرور
اس لگی آگ سے تو ہم خود ہی اجڑ جائیں گے
ان اداسیوں سے کوئی پوچھے رونے کا سبب
لوگ تھے ایسے کہ بس لفظوں کا قہر برسائیں گے
تھا زباں میں اتنا زہر کہ بے موت مر گئے ہم ریشم
کیا پتہ تھا ہمیں ہر ایک الفاظ دل میں اتر جائیں گے
وقت کہ پہلو میں جذبات بکھر جائیں گے
آج ہم ساتھ ہے کل رات بچھڑ جائیں گے
شاعرہ ریشم
alaaaaaaaaaa siso cha gae
وقت کہ پہلو میں جذبات بکھر جائیں گے
آج ہم ساتھ ہے کل رات بچھڑ جائیں گے
Itni mushkil urdu :rodi:
bohat khubsurat shairy kahi ap ne
bohat lutf aya
khush rahiye
bohaat umda resham
ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ
Bahot khoob...........
bht Khoooooob
bht accha likha hai dear.
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
wah resham sis bht khoob
Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain
Alhamdullilah