Results 1 to 2 of 2

Thread: .Ù…Ø+مد بلال اعظم

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    duaon mein
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    8 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default خوشبو ہے، دھنک ہے چاندنی ہے....Mohsin Naqvi

    خوشبو ہے، دھنک ہے چاندنی ہے
    وہ اچھے دِنوں کی شاعری ہے

    بھیگے ہوئے پھُول Ø+رف اُس Ú©Û’
    رِم جِھم کی زباں میں بولتی ہے


    ہاتوں میں تھکن ہے شام جیسی
    لہجے میں سَØ+ر Ú©ÛŒ تازگی ہے

    یہ اُس کی صدا کا بھولپن ہے!
    یا شمعِ سخن پگھل رہی ہے؟

    چہرے یہ Ø+یا کا روپ، جیسے
    دریا میں شفق سی گھُل گئی ہے

    آنکھوں میں گلاب کھِل رہے ہیں
    کیا جانے وہ کب سے جاگتی ہے؟

    برسا ہے خمار چاندنی کا!
    یا اُس کی جبیں دَمک اُٹھی ہے؟

    کیا جانے وہ کیسے مُسکرائی؟
    ہیرے سے کرن سی چھَن پڑی ہے!

    چہرے پہ بکھر کے زُلف اُس کی
    سوُرج سے خراج مانگتی ہے

    وہ Ù…Ø+وِ خرام یوں ہے۔۔ جیسے
    اِک شاخ ہوا سے کھیلتی ہے

    پَل بھر کو سَرک گیا جو آنچل
    کلیوں Ú©ÛŒ طرØ+ سمٹ گئی ہے

    پروا ہی نہیں ا ُسے کسی کی
    اپنے سے وہ کتنی اجنبی ہے!

    آئینہ ہی دیکھتا ہے اُس کو
    آئینہ کہاں وہ دیکھتی ہے؟

    وہ غنچہ دَہن "سکوت زادی"
    کھلنے پہ بھی کم ہی بولتی ہے

    میں اُس کے بغیر کچھ نہ سوچوں
    شاید وہ یہ بات سوچتی ہے

    میں اُس کی انا کا بانکپن ہوں
    وہ میری غزل کی دلکشی ہے

    میں گرم رتوں کی لَو کا موسم
    وہ سَرد رتوں کی سادگی ہے

    اے خَلوتَیانِ مہ جبیناں!
    وہ آپ ہی اپنی آگہی ہے!

    اے مُشتریانِ Ø+ُسنِ عالَم
    وہ دونوں جہاں سے قیمتی ہے

    میں اُس کی رفاقتوں پہ نازاں
    Ù…Ø+سنؔ وہ غرورِ دوستی ہے

    سو بار میں اُس سے کھو گیا ہوں
    ہنستی ہوئی پھر سے مل گئی ہے

    Ù…Ø+سن یہ نہ کُھل سکے گا مجھ پہ
    وہ فن ہے کہ فن کی زندگی ہے

    Last edited by near2moon; 19-09-2012 at 05:06 AM. Reason: title mistake


  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: .Ù…Ø+مد بلال اعظم

    zabrdastt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •