کس قدر انوکھا ہے رابطہ Ù…Ø+بت کا
کب نہ جانے ہوجائے معجزہ Ù…Ø+بت کا

اپنی ذات سے بھی وہ اجنبی سا لگتا ہے
جس Ú©Û’ ساتھ ہوجائے Ø+ادثہ Ù…Ø+بت کا

وہ چلا ہی جاتا ہے جس نے جانا ہوتا ہے
لاکھ دو چاہے اس Ú©Ùˆ واسطہ Ù…Ø+بت کا

زندگی میں جینے کا آسرا نہیں رہتا
جب کسی سے Ú†Ú¾Ù† جائے Ø+وصلہ Ù…Ø+بت کا

دوستوں سےفراز اگرتمہیں Ù…Ø+بت ہے
دوستوں Ú©Ùˆ مت دینا مشورہ Ù…Ø+بت کا